میں خود سے بیزار ایک تنہائی پسند انسان ہوں لیکن اگر تم مجھے مل جاؤ تو میں فَبأَیِّ آلاءِ رَبِّکُما تُکَذِّبانِ کی گردان کرتا ہوا ملوں گا، کیونکہ دوسرے انسانوں کی طرح میں بھی اکیلا نہیں رہ سکتا ورنہ میں وحشت کے ہاتھوں مارا جاؤں گا، مجھے بارشیں، پسندیدہ سڑک، اور زندگی بھی تب ہی اچھی لگ سکتی ہے جب تم میرے قریب ہو!

Comments
Post a Comment