اب کی بار
میں شطرنج میں ہارے ہوئے کسی بوڑھے کی طرح
لوٹ رہا ہوں
ہم پھر ملیں گے!
لیکن اورحان پاموک نے کہا تھا
"وصال کبھی محبت کا تریاق نہیں ہے
YouTube Facebook Instagram
Comments
Post a Comment