غم زیادہ ہیں سو اک اور جنم لوں گا میں
ایک چکّر میں یہ سامان کہاں جائے گا
جس طرح پیار سے وہ دیکھ رہا ہے مجھ کو
میرا دُنیا کی طرف دھیان کہاں جائے گا
Comments
Post a Comment