');



 مُقرر کیوں کریں میعاد اِس کی

کوئی مجبوریِ اوقات ھے کیا


بھلا یومِ محبت کیا منائیں

محبت ایک دن کی بات ھے کیا ..



></p>

سیگریٹ کا آخری کش لگاتے ہوئے میں اس سے بحث جیتنے ہی والا تھا کہ اس نے اپنے بال کھول دئیے ۔


YouTube    Facebook    Instagram

');

Comments